پاکستان

پشاور:وہابی دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ 1 مومن شہید 3 زخمی

shadatپشاور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورتو سورگن میں امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے گاڑی میں موجودپروفیسر شاکر حسین ،ڈاکٹر محفوظ حسین اور ان کا بھائی ،زاکر حسین شدید زخمی جبکہ گاری کا ڈرائیور کمال حسین شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے 3 شیعہ افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ شہید ہونے والے زاکر حسین کی میت کو امام بارگا ہ منتقل کیا جارہا ہے ،تفضیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان ،اور سپاہ صحابہ(یزید) کے دہشتگردوں نے ان کو اس وقت نشانہ بنایا جب ان کی گاڑی اورتو سورگن کے مقام سے گزر رہی تھی کے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پروفیسر شاکر حسین ،ڈاکٹر محفوظ حسین ،ذاکر حسین شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کا ڈرائیور موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ،مومنین سے زخمی ہونے والے مومنین کی صحتیابی کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button