کراچی:طالبان تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے بارہ مام بارگاہ کے ٹرسٹی وقاص حسین شہید

07 جون, 2013 13:40

shiaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی گارڈن کے علاقے بھیم پورہ کے پاس ناصی تکفیری طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے بارہ امام بارگاہ کے ٹرسٹی وقاص حسین ولد زاکر حسین شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق طالبان دہشتگردوں نے وقاص حسین کے سر اور سینے پر گولیاں ماری جس سے موقع پر ہی شہید ہوگے وقاص حسین کی میت کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہلے خانہ کے سپر د کردیا گیا ہے ،شہید کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،واضح رہے کے ایک سال قبل بارہ امام بارگاہ کے ٹرسٹی قمر اللہ دتہ کو بھی شہید کیا گیا تھا ۔

6:18 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔