پاکستان

کراچی:تکفیری غنڈوں کیی فائرنگ سے شیعہ باپ بیٹی زخمی

shia killingشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نصرت بھٹوکالونی میں تکفیری وہابیی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر احسن اور ان کی 12سالہ بیٹی لایبہ زخمی نمائندے کے مطابق سعودی وہابی غنڈوں نے اس وقت فائرگ کی جب وہ اپنی گاڑی میں نصر ت بھٹو کالونی نے زر رہے تھے کے گھات لگائے غنڈوں نے کی غاڑی پر اندھادھند فائرنگ کردی جس سے ڈاکٹر احسن اور انکی 12 سالہ معصوم بیٹی شدید زخمی ہوگئے ۔دونوں پاب بیٹی کو قیبی شارخ ہسپتال متقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر اعلاج ہیں ۔ڈاکٹرز کے مطابق باپ بیٹی کا حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے مومنین سے پاب بیٹی کے لیے دعاصحت کی اپیل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button