پاکستان

سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

meva shahشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کافی عرصہ سے علیل سے تھے اور آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کربلا توں پیا لکھدا ۔ہن وقت رہیا کوئی نیں،باقی کیا میں لکھاں۔سرائیکی ،سندھی اور اردو نوحہ خوانی میں استاد کی حیثیت رکھتے تھے۔
مرھوم کی میت کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا جہاں ان کی نمازجنازہ ادا کی جاءے گءی جبکہ تدفین کا عمل بھی وہی ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button