پاکستان

کوئٹہ ،کی مذہبی تعصب کی بنا پر شیعہ ایس ایچ او شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے مضافاتی علاقے گلستان میں فائرنگ سے SHO عیوض علی شہید۔ نمائیندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق SHO عیوض علی کو ان کے ڈرائیور نعمت اللہ نے مذہبی تعصب کے بنا پر فائرنگ کر کہ شہید کر دیا۔ ایس ایچ او عیوض علی گلستان پولیس اسٹیشن پر تعنات تھے اطلاعات کے مطابق ملزم نعمت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور شہید کا جسد خالی نچاری امام بارگاہ منتقل کر دیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button