پاکستان

کراچی : شہید آغا آفتاب حیدر جعفری اورشہید نیئرزیدی کے قتل میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کے3مبینہ دہشت گرد کرفتار

target killersشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی آئی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی اصغر عثمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے معروف شیعہ ذاکر اہل بیت ع علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری ،پاسبان عزا کے صدر نیئر زیدی سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے جبکہ قانون نافذ کر نے والے ادارے گرفتار دہشت گردوں سے مذید تفتیش کر رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button