پاکستان

رحیم یار خان :شیعہ دشمن پنجاب حکومت کی سرپرستی میں سپاہ یزید کے غنڈوں کا شیعہ آبادیوں پر حملہ

Shahbaz Sharif Malik shaqشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق متعصب شیعہ دْشمن پنجاب حکومت کی شیعہ دْشمنی اپنی انتہائی حد تک پہنچ گئی ہے اور رحیم یار خان ڈسٹرکٹ کے اندر پنجاب حکومت نے آئندہ انتخابات میں دہشتگردوں کی حمایت کی حصول کی خاطر تکفری دہشتگرد پنجابی طالبان لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ(یزید) کو ملت جعفریہ اور سنی (برہلوی ) پر حملے کاکھلی چھٹی کالا ئسنس دے دیا ہے جس کے بعد کالعدم پنجابی طالبان،لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے غنڈے شیعہ آبادیوں پر حملہ کر کے مومنین کو گھروں سے باہر نکال نکال کر تشدد کیا جا رہا ہے۔نیازی چوک پر 100 افراد کا قاتل ملعون ملک اسحاق کے غنڈوں نے شیعہ مومنین کے گھروں پر حملہ کر کے اْنہیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔شیعت نیوز نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس کو پنجاب حکومت کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پولیس کو ہدایت دی ہیں کہ وہ کالعدم لشکر جھنگوی پنجابی طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ کرے۔جس کے بعد رحیم یار خان میں شیعہ آبادیوں میں تکفیری دہشتگرد ٹولہ لشکر جھنگوی پنجابی طالبان کے غنڈے شیعہ مومنین کے گھروں پر حملہ کر رہے ہیں جبکہ قانون نافذکرنے والے ادارے تکفیری غنڈوکو گرفتار کرنے کے بجائے شیعہ دشمن پنجاب حکومت کی ایماء پر ان کی سرپرستی کر رہی ہے 

واضح رہے کہ ان مومنین نے صرف اتنا کیا  تھا کہ انہوں نے 150 افراد کا قاتل دہشتگردملعون ملک اسحاق جیسے بدمعاش کو اپنے شہر رحیم یار خان میں گھسنے نہیں دیا،  تاکہ شہر کے حالت بہتر رہیں اور کسی قسم کی فرقہ وارنہ فسادات کی سازش سے  شہر محفوظ رہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button