کوئٹہ:کالعدم تکفیری گروہ کی فائرنگ شیعہ پولیس اہلکار شہید

29 جنوری, 2013 13:54

shadatشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں امریکی و سعودی نواز کالعدم گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہیدجبکہ ایک کا تعلق اہلسنت مکتب فکر سے ۔ شہیدہونے والے شیعہ پولیس اہلکار کا نام علی داد ہے جو کہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا یہ ہولناک کوئٹہ کے مصروف علاقے ارباب کرم خان روڈ پر پیش آیا ۔ دونوں شہداء کی میتیں جائے وقوعہ سے فوراً سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی ہیں ۔

12:31 صبح اپریل 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔