پاکستان

پاکستان بھر میں رسول و فرزند رسول امام حسن (ع)کے سوگ میں عزادای

hay hasanپاکستان کے سمیت متعدد ممالک میں پیغمبر  کی رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے۔
اٹھائیس صفر مطابق پیغمبر اسلام کی رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن علیہ السلام ک?یشہادت کی تاریخ ہے ۔اس مناسبت سے پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے?
شہر کراچی میں مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا جبکہ مرکزی مجلس سے خطاب علامہ طالب جوہری کریں گے بعد ختم مجلس جلوس برآمد ہوگا جو اپنے مقر راستوں سے ہوتا ہوا۔امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں اختتام پذیر ہوگا لاہور میں مرکزی مجلس عزا کربلا گامے شاہ میں ہوگی،حیدرآباد کا مرکزی جلوس قدم گاہ مولا علی سے برآمد ہوگا ،

متعلقہ مضامین

Back to top button