پاکستان

کراچی :ناصبی تکفیری دہشت گردبے لگام ،14گھنٹوں میں تیسرا مومن شہید

IMRAN SHAHEEDشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق سولجر بازار میں امریکہ وسعودیہ نواز درندہ صفت وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے عمران عباس شہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے عمران عباس ولد جعفر علی کواس وقت بربریت کا نشانہ بنایا جب آپ اپنے بچوں کو الصبح اسکول چھوڑ کر واپس جارہے تھے ۔35 سالہ شہیدعمران عباس گلبہار کے رہائشی تھے ۔شہید عمران عباس کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ امریکی و سعودی ملازم (سپاہ صحابہ )کے دہشتگردگذشتہ14گھنٹوں میں تین مومنین کو مختلف علاقوں میں بربریت کا نشانہ بنا چکے ہیں اور حکومتی ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button