پاکستان

کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، 1 شیعہ مومن شہید، 1 زخمی

Shazharhussainکراچی کے علاقے اورنگی ٹاون طوری بنگش کالونی نزد مسجد سلمان فارسی کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 1 شیعہ مومن شہید اور ایک زخمی ہوگئے ہیں۔

شہید ہونے والے شیعہ مومن کی شناخت 23 سالہ ظہیر حسین ولد ہاشم حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت حشمت حسین کے نام سے ہوئی ہے اور مجلس وحدت مسلمین سے تعلق بتا جارہا ہے۔ دونوں مومنین اورنگی ٹاون کے ہی رہائشی بتائے جارہے ہیں۔ زخمی اور شہید ہونے والے مومنین کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button