پاکستان

کوئٹہ ؛سرکی رروڈ پر ماں اور بہن کے سامنے وہابی دہشگردوں نے بے دردی شہید کردیا

shiitenews shia murder اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ / لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حسیب رضا  شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ نوجوان حسیب رضا اپنیماں اور بہن کے ساتھ رکشے میں سرکی روڈ سے گھزر رہے تھے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان کو رکشے سے اُتار کر گولیوں کا نشانہ بنادیا جس کے نتیجے میں حسین رضا موقعےی پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو نچاری امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے۔

کوئٹہ شہر سکیورٹی اداروں میں بیٹھی کالی بھیڑوں کی وجہ سے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی پناہ گاہ بنتا جارہا ہے۔ اس قبل بھی مختلف واقعات میں ہزروں شیعہ مسلمان کوئٹہ شہر میں شیعہ نسل کشی کا شکار ہوچُکے ہیں۔ پاکستان کے خفیہ ادارے براہ راست شیعہ مسلمانوں کے قاتلوں کو مدد فراہم کررہے ہیں دوسری طرف جمہوری حکومت ان خفیہ اداروں کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button