پاکستان

لاہور : علیاً ولی اللہ کا منکر امریکی سعودی نواز دہشت گرد ملک اسحاق ملعون گرفتار

geo breaking newsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شاتم آلِ رسول ﷺ، کالعدم لشکرجھنگوی کا سربراہ ،150 سے زائد شیعان حیدر کرار کا قاتل ،ملعون ملک اسحاق سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کی جانب سے ملک اسحاق ملعون پردہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہونے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے واضح رہے کے سعودیہ عرب سے واپسی پر کل جامع فاروق اعظم لاہور میں کالعدم سپاہ صحابہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی امام عزیمت کانفرنس سے خطاب کرنا تھا ۔ملعون ملک اسحاق کو کچھ عرصہ قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے عدم ثبوتوں کی بنیاد پر رہا کیا تھا ۔جس کے بعد سے ملعون ملک اسحاق نے اپنی سرگرمیوں کا ازسرنوآغاز کیا ،اور اس سلسلہ میں جنوبی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جلسوں اور کانفرنسوں کے زریعے اشتعال انگیزی اور تکفیری افکار کی ترویج کی اور حال ہی میں رحیم یار خان کی عدالت میں مکتب اہلبیت علیہ السلام کی آذان کے خلاف درخواست دائر کی جو عدالت نے مسترد کردی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button