پاکستان

شہید مظلوم محرم علی کی چودھویں برسی آج منائی جارہی ہے

shitenews shaheed mehram alشیعت نیوز کے نمائندے مطابق امت اسلامی پاکستان کے نامور فرزند محرم علی شہید کی چودھویں برسی منائی جارہی ہے ،11اگست 1998ع کو اسلام کے اس قابل فخر فرزند کو دہشت گردوں کے سرغنہ کی ہلاکت کے مقدمے میں موت کی سزادی گئی تھی ۔دہشت گردوں کا سرغنہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث تھا۔
شہید مظلوم کو انصاف نہ ملا اور مظلومانہ شہادت کے نصیب ہوئی آج ان کی یاد مین غم زدہ اور سوگوار امت مجالس عزا کا نعقاد کررہی ہے ،شہید محرم علی ڈاکٹر محمد علی نقوی کے دوست اور شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے چاہنے والوں میں سے تھے ،
انہیں راہ خدا اور راہ اسلام پر چلنے پر فکر تھا ،وہ امت اسلامی پاکستان کے عظیم مجاہد تھے ،انہوں نے شہادت قبول کی لیکن دشمنوں کے آگے سر نہ جھکایا

متعلقہ مضامین

Back to top button