پاکستان

شہید مہدی رضا اور شہید احمر رضا کی نماز جنازہ ادا کردی گئ

shiitenews shaheed ahmer meکراچی شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق گزشتہ دن سعودی امریکی نواز ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فاءرنگ سے 35سالہ مہدی رضا والد مہدی حسن اور 21سالہ احمر عباس والد قمر عباس شہید ہوگے تھے ۔دونوں شہیدوں کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین امام بارگاہ خیرالعمل انچولی میں مولانا شیخ محمد حسن کی اقتدا میں ادا کی گئ۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزادار شریک تھے ۔جبکہ شہید کے جنازے میں شریک عزادار لبیک ےاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ۔شہید کو کراچی کے مقامی قبرستان وادی حسین علیہ السلام میں لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں میںسپرد خاک کیا گیا
جبکہ سیاسی جماعت کی جانب سے شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی پر شیعہ نوجوانوں میں غصے کی لہر دوڑ پڑی جس کے بعد شیعہ نوجوان اور سیاسی جماعت کے کارکنان میں ہاتھا پائی

متعلقہ مضامین

Back to top button