کوئٹہ: ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک مومن محمد علی شہید

30 مئی, 2012 17:55

shaheed muhammed aliشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر ناصبی وہابی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن محمد علی شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی کو کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ نزد میر ہوٹل کے قریب ناصبی وہابی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔ جس کے بعد شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی کو فی الفور سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس بات کی تصدیق کردی گئی کہ شیعہ مومن محمد علی ولد غلام علی شہید ہوگئے ہیں۔ شہید کے جسد خاکی کو نچاری امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔البتہ شہید ہونے والے مومن کا تعلق علمدار روڈ سے بتایا جارہا ہے

1:23 صبح اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔