پاکستان

کراچی: دہشتگردوں کی فائرنگ، شیعہ سول جج ضمیر احمد شدید زخمی

shiitenews zakhmi shia1نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ایک شیعہ مومن سید ضمیر احمد نقوی شدید زخمی ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف علاقے انچولی سوسائٹی کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے اندھا دھند 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی شدید زخمی ہوگئے۔ 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی جو زخمی حالت میں آغا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں مُسلح دہشتگرد معصوم اور نہتے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے مگر پاکستان کا نظام عدل اپنی عدل دشمن حصے کی آخری دن گِن رہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button