کوئٹہ میکانگی روڈ اوراسپنی روڈ پرفائرنگ زاکرحسین اوراکبرعلی بلتستانی شہید

کوئٹہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میکانگی روڈ پرجیومیڈیکل سٹورپربیٹھے مومنین زاکرحسین بلتستانی اورعلی اکبربلتستانی پردہشت گردوں نے
فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں وہ موقع پرہی شہید ہوگئے اورانہیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں ۔
دوسرا واقع اسپنی روڈ پرایک مرتبہ پھرہزارہ مومنین کی ٹیکسی پرفائرنگ کی گئی ہے ۔ فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے جبکہ ٹیکسی میں موجود باقی ہزارہ مومنین نے خود کواسپنی روڈ سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔








