سانحہ اسپنی روڈ کا ایک اورزخمی شہید

31 مارچ, 2012 12:45

Ashfaq Huassainاسپنی روڈ پردہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سید عاشق حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ یادرہے 29 مارچ 2011 کوکوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پردہشت گردوں نے ہزارہ مومنین کوٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا جس سے 7 افراد شہید جبکہ 10 زخمی ہوگئے تھے ۔ اس وقت شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہیں ۔
کوئٹہ سپنی روڈ پرپرپشین بس سٹاف کے قریب لشکر یزید کے مسلح دھشتگردوں نے مومین کی ایک سوزوکی وین  پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں اب تک  ایک خاتون سمیت6 شہادتوں اور 8 عزاداروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شھید ہونے والوں میں ایک شیعہ خاتون بھی شامل ہیں۔  مزیدد اطلاعات کہ مطابق آج صبح سپنی درندہ صفت یزیدی موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیچے میں ایک خاتون سمیت 6 مومینین شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ گاڑی ہزارہ ٹاؤن سے کوئٹہ شہر آرہی تھی۔  شھیدوں اور زخمی ہونے والے عزاداروں کو بی-ایم-سی، سی-ای-ایچ اور سول اسپتال مئتقل کیا گیا ہیں۔

1:29 صبح اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔