پاکستان

کوئٹہ: پرامن مظاہرین پر متعصب پولیس اھلکاروں کی فائرنگ دو شیعہ شھید۔متعدد زخمی

APP-Quettaنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں پانچ مومنین کی شہادت پر احتجاج کرنے والے پر امن اور غیور مظاہرین پر متعصب سیکیورٹی ایجنسیوں اور نام نہاد امن کے ٹھیکیدار بن کر درندوں کو سرپرستی دینے والے طالبانی پولیس اھلکاروں نے شیعہ مظاھرین پر اندھا دھن فائربگ کردی

جس کے نتیجہ میں دو معصوم عزادار شھید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق آج صبح ہونے والے سانحہ کے بعد غیور شیعہ مظاہرین پر سیکیورٹی اھلکاروں نے گولیاں برسا دی ضس کے نتیجہ میں ایک عزادار شھید جبکہ پانچ نے گناہ معٍصوم عزادار زخمی ہوگئے۔جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔کچھ زخمیوں کی حالت نازک جبکہ کچھ کی حالت خظرے سے باہر ہیں۔
یاد رھے کہ کوئٹہ سپنی روڈ پر لشکر یزید کے مسلح دھشتگردوں نے مومین کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں اب تک 6 شہادتوں اور 8 عزاداروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔ انتہائی افسوس ناک خبر یہ ہیں کہ شھید ہونے والوں میں شیعہ خاتون بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button