ڈیرہ اسمائیل خان: کالعدم اہلسنت والجماعت کا حملہ، ڈاکٹر جلال زخمی

11 مارچ, 2012 14:56

zakhmi-1نمائندہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوٹلا قائم شاہ بستی لوہار میں کالعدم اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کے دھشتگردوں نے فائرنگ سے داکٹر جلال زخمی ہوگئے۔جنہیں فوراً اسپتال منتقل لر دیا گیا۔

 

واضع رھے کہ ڈیرہ اسمائیل خان ایک عرصہ تک شیعان علی کا مقتل بنا رہا ھے۔جہاں عظیم شھداء کی ایک انھوکی داستان ملتی ھے۔جہاں دھشتگردوں کو ہر قسم کی

 

آزادی میسر ھے

 

9:04 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔