پاکستان

خان پور :دربار حسین کے قریب سے دوکلودیسی ساختہ بم برآمد

breaking newsخان پور(شیعت نیوز) دربار حسین کے قریب قبرستان کی دیوار پر نیلے رنگ کے شاپنگ بیگ میں دوکلو دیسی ساختہ بم برآمد کرلیا گیا ۔جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم

نے ڈی فیوز کردیا ہے ۔بم کی اطلاع کے بعد سٹی تھانہ کے سامنے دھرنا دینے والے عزادارن نے انتظامیہ کے خلاف سخت نعرہ بازی کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button