پاکستان

کراچی:کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کی شیعہ عمائدین کے خلاف سازش،علماء کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی کوشش

123 1کراچی میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے شہید عسکری رضا کی شہادت کے بعد اپنی بد ترین ذلت اور ناکامی

کو چھپانے کے لئے شیعہ علماء و عمائدین کے خلاف گھناؤنی سازشیں شروع کر دی ہیں ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ

صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اپنی ذلت اور رسوائی کو چھپانے کے لئے شیعہ علماء مولانا حسن ظفر نقوی،مولانا مرزا یوسف حسین سمیت معروف شیعہ سیاستدان فیصل رضا عابدی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروانے کے لئے درخواست جمع کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے ایک ناصبی وہابی دہشت گرد مقبول الرحمان ایڈووکیٹ کو گذشتہ روز نا معلوم دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا تھا تاہم ناصبی وہابی دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ نے ہلاک ہونے والے ناصبی وہابی دہشت گرد کی ایف آئی آر میں شیعہ علماء و عمائدین بشمول مولانا حسن ظفر نقوی،مولانا مرزا یوسف حسین اور معروف شیعہ سیاستدان فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لئے جمشید کوارٹر تھانے میں درخواست جمع کروا دی ہے ۔
واضح رہے کہ ناصبی وہابی دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ نے شیعہ علماء و عمائدین کے خلاف یہ گھناؤنی سازش اس لئے کی ہے تا کہ شہید عسکری رضا کے قتل میں ملوث کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے سر غنہ ناصبی یزیدی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کو بچایا جا سکے کیونکہ شہدی عسکری رضا کی شہادت میں ملوث ناصبی وہابی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کے خلاگ مقدمہ قائم ہو چکا ہے اور پولیس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ ناصبی دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کو فی الفور گرفتار کر لیا جائے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button