پاکستان

مظفر آباد:نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کی دہشت گردی،شیعہ طلبہ پر تشدد

download 2 1مظفر آباد میں نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے شیعہ طلبہ پر بہیمانہ تشدد کیا ہے ۔شیعت نیوز کے نماییندے کی اطلاعات

کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمیعت طلبہ کے دہشت گردوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے

والے شیعہ طلبہ پر حملہ کر دیا او ر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنیا ۔
عینی شاہدین نے شیعت نیوز کے نماییندے سے بات چیت کرتے ہویے بتایا ہے کہ نام نہاد اسلامی گروہ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے شیعہ طلبہ پر شدید تشدد کے بعد کالج میں شیعہ کافر کی وال چاکنگ بھی کی ہے ۔
جبکہ ایک اور عینی شاہد کاکہنا ہے کہ شیعہ طلبہ پر اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں کے تشدد کی وجہ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں کی جانب سے شیعہ کافر کی وال چاکنگ ہے جس پر شیعہ طلباء نے اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا ۔
واضح رہے کہ جمیعت کے غنڈوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گیی ہے جبکہ چار شیعہ طلبہ زخمی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button