پاکستان

کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات افسوسناک ہیں، زائرین پر فائرنگ کرنے والے مسلمان نہیں، رحمان ملک

shiitenews rehman malikکراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ کوئٹہ میں پولیس کا نظام بہتر بنانے کی ضروت ہے، کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے مزید ایف سی فراہم کر رہے ہیں۔

 وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات افسوسناک ہیں۔ شہر میں امن و امان کے لئے مزید ایف سی فراہم کر رہے ہیں۔

کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ کوئٹہ میں پولیس کا نظام بہتر بنانے کی ضروت ہے۔ زائرین پر فائرنگ کرنے والے مسلمان نہیں۔ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے مزید ایف سی فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ آغاز حقوق بلوچستان کے تحت بلوچستان کے لیے اعلان کیے گئے پیکج کے بعد بلوچستان ملک کا سب سے امیر صوبہ ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں رحمان ملک نے بتایا کہ اسلام آباد سے گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کا تعلق الیاس کشمیری گروپ سے ہے۔ دہشت گردوں نے وی آئی پیز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button