آئی۔ایس۔او ١٥مئی کو کراچی میں مردہ باد امریکہ ریلی نکالے گئی

14 مئی, 2011 14:06

16mayآئی۔ایس۔او کراچی ڈویژن کے صدر محمد رضوی نے شیعت نیوز کے نمائندئے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے ۔آئی۔ایس۔او کراچی ڈویژن 16مئی  کو بفرمان قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق ”امریکا مردہ باد ریلی”مورخہ 15مئی کو نمائش تا ریگل چوک نکالے گی،جس سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سابق صدر حسن زیدی،مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا مختار امامی ،مولانا منور نقوی اور آئی او کے چیئر مین برادر کمیل خطاب کریں گے۔

3:07 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔