پاکستان

ناصبی دہشتگروں کے ہاتھوں مولانا مرزا یوسف حسین کے بیٹے خادم حسین شہید

martyrmartyr
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیر کی شام افطار کے بعد کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سفاک دہشت گردوں نے فائرنگ مولانا مرزا یوسف حسین کے بیٹے خادم حسین کو شہید کردیا ۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطا بق خادم حسین کوکالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے ناظم آباد نمبرسات میں فائرنگ کرکے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جامع مسجد نورایمان سے علاقے کے بازار تک جارہےتھے،شہید خادم حسین کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے جس پر ان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ جاں بحق ہوگۓ ۔
خادم حسین مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور جامع مسجد نورایمان کے امام جماعت مولانا مرزا یوسف حسین   کے بڑے بیٹے تھے ۔واضح رہے گزشتہ کئی ماہ سے شہر کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلسل ٹاگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے،جبکہ حکومت تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور سانحہ عاشور امام حسین علیہ السلام اور سانحہ اربعین امام حسین علیہ السلام سمیت کئی اہم واقعات میں ملوث کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔
دوسری جانب ملت جعفریہ میں مرزا یوسف حسین کے بیٹے خادم حسین کی المناک شہادت پر شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے اور عوام حکومت کے خلاف شدیدسراپا احتجاج ہیں،شہید کا جسد خاکی امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں رکھا گیا ہے جبکہ شہید کے والد مولانا مرزا یوسف حسین اپنے آبائی علاقے بلتستان میں ہیں ، شہید کی نماز جنازہ کے حوالے سے ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے ،

16082010کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیر کی شام افطار کے بعد کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سفاک دہشت گردوں نے فائرنگ مولانا مرزا یوسف حسین کے بیٹے خادم حسین کو شہید کردیا ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطا بق خادم حسین کوکالعدم دہشت گرد  تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے ناظم آباد نمبرسات میں فائرنگ کرکے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جامع مسجد نورایمان سے علاقے کے بازار تک جارہےتھے،شہید خادم حسین کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے جس پر ان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ جاں بحق ہوگۓ ۔خادم حسین مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور جامع مسجد نورایمان کے امام جماعت مولانا مرزا یوسف حسین   کے بڑے بیٹے تھے ۔واضح رہے گزشتہ کئی ماہ سے شہر کراچی میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلسل ٹاگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے،جبکہ حکومت تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور سانحہ عاشور امام حسین علیہ السلام اور سانحہ اربعین امام حسین علیہ السلام سمیت کئی اہم واقعات میں ملوث کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔دوسری جانب ملت جعفریہ میں مرزا یوسف حسین کے بیٹے خادم حسین کی المناک شہادت پر شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے اور عوام حکومت کے خلاف شدیدسراپا احتجاج ہیں،شہید کا جسد خاکی امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں رکھا گیا ہے جبکہ شہید کے والد مولانا مرزا یوسف حسین اپنے آبائی علاقے بلتستان میں ہیں ، شہید کی نماز جنازہ کے حوالے سے ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے ،

متعلقہ مضامین

Back to top button