پاکستان
کراچی میں یوم عاشور کے جلوس پر طالبان يزیدیوں کے حملے میں 43 عزادار شہید // تصویریر پورٹ
پاکستان کے شہرکراچی میں کل یوم عاشورکے مرکزی جلوس میں طالبان وہابی يزیدیوں کےخودکش حملے میں43 عزادار شہید اور85سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔