مقبوضہ فلسطین

مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر صہیونیوں کا حملہ

aqsa1دسیوں صہیونی آبادکاروں نے صہیونی فوجیوں کی سر پرستی میں ایکی مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔ فلسطین میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق دسیوں صہیونی ٓباد کاروں نے آج صہیونی فوجوں کی سر پرستی میں مسجد الاقصیٰ کے باب المغاربہ کی طرف سے داخل ہو کر مسجد پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان سینکڑوں نمازیوں اور مسجد میں موجود دینی طالبعلوں نے اس مقدس مقام پر صہیونیوں کے حملے کے خلاف اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ واضح رہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران انتہا پسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر متعدد مرتبہ ح٘لے کئے ہیں اور عالمی سطح پر ان واقعات کی شدت سے مذمت کی جارہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button