کاروان آزادی پر صہیونی حملہ, صہیونیوں نے اعتراض کرنے پر امریکی طالبہ کی آنکھیں چھین لیں // تصاویر

08 جون, 2010 11:31

1ایمیلی ھینوشوویکز نے کاروان آزادی پر صہیونی حملے کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی تھی جب صہیونی پولیس نے انہیں گیس شیل کا نشانہ بنایا,

ایمیلی کے ساتھ مظاہرے میں شریک افراد نے کہا کہ صہیونیوں نے جان کر انہیں شیل کا نشانہ بنایا ہے۔

{gallery}2010/06/Zionists_tear_gas_canister{/gallery}

4:14 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔