لبنان

حریری قتل عدالت غلط راہ پر جا رہی ہے اور یہ لبنان کے مفاد میں نہیں ہے

syed-hassan-nasrullah2حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے اپنی تقریر میں رفیق حریری فرمائیشی قتل عدالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعد حریری لبنانی حکومت کے رابطہ کے ساتھ اس عدالت کے نظر پہ زور دے رہے ہیں حالانکہ یہ عدالت غلط راستہ پہ جا رہا ہے اور یہ لبنان کے مفاد میں نہی ہے ۔شیعت نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصرالله نے ٹیلی ویزن پر اپنے تقریر میں عالمی رفیق حریری قتل کیس عدالت کی حالیہ واقعات کی  وضاحت کی اور اس کے حقیقی ملزمین کے سزا کا مطالبہ کیا ۔
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عالمی رفیق حریری قتل کیس عدالت کے سلسلہ میں مختلف پارٹی کے ساتھ کئی مذاکرات پہ زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ تمام لوگ جو لبنان کی سلامتی و سکون کو اھمیت دیتے ہیں ان کو چاہیئے کہ عدالت کی اولی نظریہ کو رد کریں ۔
سید حسن نصر الله نے سعودی عربیہ اور لبنان کی مختلف گروہ کے درمیان وساطت حزب اللہ اور اس کے ساتھ کے گروہ کے ساتھ کے موافقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا اور کہا کہ ان تمام چیزوں کے با وجود لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری نے اس مسئلہ کو قبول نہی کیا اور اپنے قبلی راہ کو جاری رکھنے پر زور دے رہے ہیں ۔
ان کاکہنا تھا کہ گذشتہ ایام میں سعودی عربیہ اور شام کے سربراہوں کے ساتھ اس سلسلہ کی کارکردگی کے توقف کی خبر دی اور دوسری طرف عدالت نے اعلان کیا کہ اپنا نظریہ قبلی اعلان کئے گئے وقت سے پہلے اعلان کریگا ۔ اسی دلیل کی بنا پر ھمارے دوست اس نتیجہ پہ پہونچے کہ اپنے وزیروں کو حکومت کے کام سے الگ کر لیا جائے اور صدر جمہور کو وزیر اعظم اور نئی حکومت کے انتخاب کے لئے آزاد چھور دیا جائے ۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کاکہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل جب آخری ھفتہ متوجہ ہوئے کہ لبنانی گروہ سعودی عربیہ اور شام کے وساطت کے ذریعہ ہو رہی کوشش میں ایک نتیجہ پر پہوچنے والے ہیں تو وہ اپنی قدرت کے ساتھ اس میں وارد ہوا اور اعلان کیا کہ ھم اجازت نہی دیتے کے یہ دو ممالک حریری قتل عدالت کے مسئلہ کو حل کریں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button