ملتان، محرم الحرام سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے رضا کاروں کی پولیس لائنز میں تربیت

02 جولائی, 2024 21:42

شیعیت نیوز : محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے کے لیے وولنٹیئرز کو پولیس لائنز ملتان میں ٹریننگ دی گئی۔

سیکیورٹی برانچ ، جوائنٹ ٹاسک ٹیم ،سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، سول ڈیفنس، سپیشل برانچ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو 1122 نے بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے، خواجہ آصف

ٹریننگ میں فزیکلی چیکنگ اور واک تھرو گیٹس پر ڈیوٹی سر انجام دینے کا طریقہ بتایا گیا۔

7:09 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔