لبنان
اسرائیل اس وقت لبنان کا تیل اور گیس کا ذخیرہ چوری کرنے میں مصروف ہے

انہوں اس اشارہ کے ساتھ کہ اس ملک کے ساحل علاقہ سے صھہونی حکومت کے ذریعہ گیس کی چوری کے سلسلہ میں کہا : مقاومت لبنان کی پٹرولیم و قدرتی وسائل کی حفاظت کرے گا اوراگر ھزاروں کی تعداد میں میزائل اور فوجی سامان بھی ھمارے پاس ہوں تب بھی دشمن کی طرف سے ھماری قدرتی وسائل کی نابودی کی کار کردگی کی بنا پر اپنے ملک کے دفاع کے لئے ھم لوگوں کو اپنے مقاومت کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
سید صفی الدین نے اس اشارہ کے ساتھ کہ صھیونی دشمن کے منصوبہ کے مطابق لبنان کی قدرتی وسائل کو نابود کرنے کے عمل پر زور دیتے ہوئے قدرتی وسائل اور ثروت کی حفاظت کے لئے لبنان میں فوج، عوام اور مقاومت کے درمیان رابطہ برقرار کرنے کی سخت ضرورت جانا ہے ۔