لبنان
سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے دوبارہ جنرل سکریٹری منتخب
حزب اللہ لبنان نے اپنی سالانہ نشست میں سید حسن نصراللہ کو حزب اللہ لبنان کا دوبارہ جنرل سکریٹری منتخب کیا ہے اور حزب اللہ کے نئے منشور کو بھی منظور کرلیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ نشست میں سید حسن نصراللہ کو حزب اللہ لبنان کا دوبارہ جنرل سکریٹری منتخب کیا ہے اور حزب اللہ کے نئے منشور کو بھی منظور کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے سکیرٹری جنرل ائندہ دنوں میں ایک خبری کانفرنس کے دوران حزب اللہ کے نئے سیاسی منشور کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ حزب اللہ کے رہبر کا ہر تین سال میں انتخاب ہوتاہے۔ 15.11.2209