یمن: دوشہروں پر انقلابیوں کا قبضہ

15 مارچ, 2011 09:05

yemeni_protestersیمن میں انقلابیوں نے ماروب اور الجوف نامی شہروں پر قبضہ کرلیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماروب میں کئي آئيل اور گيس فیلڈز ہیں اور بین الاقوامی کمپنیاں یہاں کام کرتی ہیں۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ یمن کے قبائل کا سب سے بڑا فیڈریشن بھی انقلابیوں سے آملا ہے ۔ پیر کے دن پولیس کی فائرنگ میں چالیس افراد زخمی ہوئے تھے۔ مظاہرین صدر علی عبداللہ صالح کے استعفی کا مطالبہ کررہےہیں۔ علی عبداللہ صالح تیس برسوں سے یمن پر حکومت کررہےہیں۔

11:56 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔