امریکی نشانہ باز لڑکی نے نشانے کے بجائے خود معلم کو نشانے پر سادھا

28 اگست, 2014 08:44

girls fireامریکہ کی نو سالہ لڑکی نے نشانے بازی کی ٹریننگ دینے والے معلم کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایک نو سالہ امریکی لڑکی نے کل ریاست اریزونا میں نشانے بازی کی ٹریننگ کے وقت اپنے مربی کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ امریکی ریاست اریزونا کی پولیس اس سلسلے میں تحقیقات انجام دے رہی ہے۔ پولیس حکام نے ابھی تک اس فائرنگ کے حوالے سے کوئی رپورٹ شائع نہيں کی ہے۔ امریکہ میں آتشیں ہتھیاروں سے فائرنگ کے نتیجے میں سالانہ ہزاروں افراد موت کی ننید سوجاتے ہیں ۔

6:24 صبح جولائی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔