ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں مسلح افراد پر فوجی حملہ

22 اگست, 2014 09:58

kasmir786شیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہندوستانی فوج نے مسح افراد پر فائرنگ کی ہے

پرس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ایک فوجی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی صورت میں بتایا ہے کہ کپواڑہ کے علاقے میں گزشتہ روز ہندوستانی فوج کے ہاتھوں دو عسکریت پسند مارے گئے ۔کپواڑہ سرینگر سے ایک سو پچھتر کلو میٹر کے فاصلےپر واقع ہے

2:05 شام جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔