امریکی حکام نے صحافی کے قتل کی وڈیو کی تصدیق کردی

21 اگست, 2014 11:02

us jurnalistشیعت نیوز۔ امریکہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ دولت الاسلامیہ کے شدت پسندوں نے امریکی صحافی جیمز فولی کا سر قلم کر دیا ہے، جب کہ اُنھوں نے دوسرے یرغمالی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

امریکی حکام نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شدت پسندوں کے طرف سے جاری کردہ دہشتناک وڈیو اصلی ہے۔

فولی رپورٹنگ کے لیے شام میں تھے، جہاں وہ نومبر 2012ء میں لاپتا ہوگئے تھے، جس کے بعد سے اُن کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

10:37 صبح جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔