دنیا

شام میں مقدس مقامات کا تحفظ کیا جائے،ہندوستانی مسلمان

indian muslimsہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے مسلمانوں نے شام میں مقدس مذہبی مقامات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسی مناسبت سے ریاستی دارالحکومت بنگلور میں کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے جن میں بیشتر شیعہ مسلمان شامل تھے
شام کے صدر بشار اسد سے شام میں عام شہریوں کا قتل عام خاصطور سے مقدس مذہبی مقامات کی بے حرمتی کرنے والے دہشتگرد عناصر کے خلاف سخت کاروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے تکفیری گروہوں کے خلاف نعرے لگا‏ئے اور شام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلمانوں میں اتحاد اور اس سلسلے میں ان کے مشترکہ اقدام کی ضرورت پر تاکید کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button