دنیا

جاپان کے اوکیناوا جزیرے میں ہزاروں افرادکا امریکہ کے خلاف مظاہرہ

japan protestجاپانی باشندوں نے مظاہرہ کرکے امریکی طیارے اوسپری کی تعیناتی کی مخالفت کی ہے۔ مظاہرین نے کہا ہےکہ چاپان کو سکیورٹی مسائل کے پیش نظر امریکہ کے بارہ عدد اوسپری طیارے تعینات کرنے کا معاہدہ ختم کردینا چاہیے۔ امریکہ کے اوسپری طیارے کے بارے میں سکیورٹی خدشات ہیں۔ یہ طیارہ بڑے بڑے پنکھوں کی بنا پر ہیلی کاپٹر کی طرح عمودی پرواز بھرتا ہے تاہم ہیلی کاپٹر سے بہت تیز اڑتا ہے۔ مراکش اور امریکی ریاست فلوریڈا میں اس طیارے کے سانحوں کے بعد سے اس کی سکیورٹی کے بارےمیں خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button