دنیا

تركی میں محرم الحرام كی عزاداری كی انجمنوں كی تيارياں


azadari1

تركی میں ماہ محرم الحرام میں عزاداری كے پروگراموں كے انعقاد كے لیے حضرت علی اكبر، حضرت قاسم اور حضرت علی اصغر نامی انجمنیں استنبول كی زينبیہ مسجد میں تياری میں مصروف ہیں۔

استنبول كے ہالكالی چوك میں عاشورائے حسينی كے پروگراموں كو منعقد كرنے كے لیے یہ انجمنیں مصروف عمل ہیں۔

عزاداری كے یہ پروگرام ہر سال "كل يوم عاشور وكل عرض كربلا” كے نعرے كے ساتھ شروع ہونے ہیں اور مختلف عمر كے لوگ مكتب اہل بيت(ع) كو احياء كرنے كے لیے كوششیں كرتے ہیں۔

19.12.2009

متعلقہ مضامین

Back to top button