سعودی عرب

سعودی عرب پر حملے کی دھمکی

daish6داعش دہشتگرد گروہ نے سعودی عرب پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔پریس ٹی وی کے مطابق داعش دہشتگرد گروہ نے اعلان کیا ہے کہ عید قربان کے موقع پر سعودی عرب پر حملہ کیا جاسکتا ہے۔ اس دھمکی کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داعش دہشتگرد گروہ کی جانب سے سعودی عرب پر حملے کے تمام اخراجات، القاعدہ نے برداشت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ قطر، مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات،سعودی عرب پر داعش دہشتگرد حملے کی روک تھام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button