سعودی عرب

مراکش،سعودی عرب کوماہرکمانڈوز بھیج دے گا

m12العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق مراکشی اخبار الصباح المغربیۃ نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ مراکش نے سعودی عرب میں بین الاقوامی طورپرماہرکمانڈوزکو بھیج دیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ کمانڈو کایہ دستہ100افرادپرمشتمل ہے جو سعودی عرب کو داعش کے متوقع خطرات سے دفاع کرے گا،ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ چونکہ مراکش خلیجی ممالک کے حلیف شمارکیاجاتاہے،یادریے اس سے پہلے بھی سعودی عرب شمالی یمن میں مراکش کے ان کمانڈو کی خدمات حاصل کرچکاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button