سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز باتھ روم میں پھسل کر گر گئے، کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی

20 مارچ, 2014 10:00

mufti azam5وہابی نظریات کی ترجمان ریاست سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ کے کولہے کی ہڈی باتھ روم میں پھسل کر گرنے سے ٹوٹ گئی۔ انہیں ریاض کے جنرل سیکورٹی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ روز ان کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں وہابی نظریات کی ترویج و اشاعت میں مفتی اعظم کا عہدہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے، دوران حج بھی مفتی اعظم ہی خطبہ حج دیتا ہے، سعودی ریاست کے قیام سے ہی خطبہ حج دینے کیلئے وہابی نظریات کے حامل مفتیوں کا تقرر سعودی عرب پر حکمران آل سعود کی رسول اکرم (ص) سے دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

10:59 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔