سعودی عرب

سعودی ناصبی فورسزکا شیعہ آبادی پر حملہ، متعدد گھر مسمار کر دئیے

secutri forceسعودی عرب کے علاقے عوامیہ میں مقیم شیعہ مسلمانو ں کے گھروں پر سعودی ناصبی وہابی دہشت گرد فروسز نے حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد گھروں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سعودی ناصبی فورسز نے بھاری مشینری کے ساتھ عوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد گھر مسمار ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی سعودی ناصبی افواج کی جانب سے عوامیہ اورت قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے گھروں پر حملے کئے گئے تھے جس کے نتیجے میں دو شیعہ شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔–

متعلقہ مضامین

Back to top button