سعودی عرب

اسرائیل میں سعودی عرب کے خرچہ سے 1600تکفیری دہشت گردوں کا علاج

sudi dehshatgardاسرائيل کے اسپتالوں میں 1600 سلفی وہابی دہشت گردوں کا علاج کیا گيا ہے جس کا خرچہ سعودی عرب نے ادا کیا ہے جبکہ سعودی عرب، اسرائيل اور امریکہ کے حامی دہشت گرد شام میں بھیانک اور ہولناک جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ فلسطینی نشریہ کے مطابق اسرائيل میں علاج کے بعد یہ دہشت گرد پھر شام میں دہشت گردانہ کاررائیوں کے لئے بھیجے جاتے ہیں اور سعودی عرب کی حکومت اوریہودی تنظیمیں ملکر ان کا خرچہ ادا کررہی ہیں۔ اسرائيلی وزير اعظم نیتن یاہو کئی با ر سلفی وہابی دہشت گردوں کی اسپتال میں عیادت کرچکے ہیں سلفی وہابی دہشت گرد مسلمانوں کے دشمن اور اسرائيل کے مرید اور ہمدرد بن گئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب شام میں لڑنے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کو تنخواہ بھی اداکررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button