سعودی عرب

آل سعود کے جرائم

aly saudآل سعود، پورے علاقے میں فرقہ واریت اور بدامنی کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، اربیل کے بم دھماکوں میں بھی ملوث ہے اور وہ حلقے جو عراق میں ہر روز دہشتگردی کررہے ہیں، اربیل میں بھی بدامنی پھیلانے میں ملوث ہیں۔ ان ذرائع کے مطابق عراق میں دہشتگردی کےذمہ دار سعودی شہزادے بندر بن سلطان کے آلہ کار ہیں جو اپنے دہشتگردانہ اقدامات سے علاقے کے امن و آسائش کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں اتوار کو پانچ دہشتگردانہ بم دھماکہ ہوئے تھے جن میں چھ افراد جاں بحق اور 62 زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button