سعودی عرب

اردن میں امریکی اور سعودی جنگی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

anti saudia protestالیوم السابع کے مطابق اردن کے عوام نے شام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی جنگی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ادھر اردن کی پارلیمان کے نمائندوں نے شام پر امریکی ممکنہ حملہ کی بھر پور مذمت کی ہے۔ اردن کی عوام نے امریکہ کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button