سعودی عرب

60 اسرائیلی فوجیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

60 israilگذشتہ روز 60 اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی دو گروہوں میں تقسیم تھے اور انہوں نے باب المغاربہ سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔
واضح رہے کہ سینکڑوں شدت پسند یہودی اور غیرملکی سیاح بھی صیہونی پولیس کی سرپرستی میں مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور نمازیوں اور قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے طلباء کو تنگ کیا۔
یاد رہے کہ یہودیوں کی عید کے ایام میں مسجد الاقصی پر حملوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button