سعودی عرب

حرم نبوی (ص) کی توسیع کا منصوبہ مکمل

madinaمدینہ منورہ میں حرم نبوی (ص) کی توسیع کے لیے تمام امکانات فراہم ہو گئے ہیں۔
مدینہ منورہ کے امیر اور اس شہر کے توسیعی منصوبوں کے انچارج شہزادہ فیصل بن سلیمان بن عبدالعزیز نے حکم صادر کیا ہے کہ حرم نبوی﴿ص﴾ کی توسیع کیلئے تمام امکانات فراہم کئے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا حرم نبوی﴿ص﴾ کے اس توسیعی منصوبے پر اس ملک کے بادشاہ ملک عبداللہ راضی ہیں۔
واضح رہے کہ حرم نبوی﴿ص﴾ کا یہ توسیعی منصوبہ اس حرم کا اب تک سب سے بڑا توسیعی منصوبہ ہے۔
یادرہے کہ حرم نبوی﴿ص﴾ کے اس توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد اس حرم میں 26 لاکھ افراد کی گنجائش ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button